انڈونیشیاء میں آستانہ حسینی کے تعاون سے قرآن کورس

IQNA

انڈونیشیاء میں آستانہ حسینی کے تعاون سے قرآن کورس

8:27 - December 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503927
بین الاقوامی گروپ: قرآنی اساتذہ کے لیے آستانہ حسینی کے تعاون سے انڈونشیاء کے قرآنی مرکز میں کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے

انڈونیشیاء میں آستانہ حسینی کے تعاون سے قرآن کورس

 

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی«قاف» کے مطابق انڈونیشیاء میں قرآنی ادارے کے سربراہ محمدباقر منصوری نے کہا کہ آستانہ حسینی کے تعاون سے پندرہویں قرآنی کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے

 کورس میں مختلف یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی شرکت متوقع ہے جنکی رجسٹریشن کا عمل اس وقت جاری ہے۔

 

اس آٹھ روزہ کورس میں تلاوت، حفظ اور صوت و لحن کے خصوصی اصول اور جدید طریقے سکھایے جائیں گے

 

منصوری کے مطابق جکارتہ میں تین سالوں سے آستانہ حسینی کے تعاون سے قرآنی کورسز منعقد کرایا جارہا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ان کورسز سے مستفید ہونے والے اساتذہ مختلف اداروں میں قرآنی خدمات انجام دیں رہے ہیں۔/

3671296

 

 

نظرات بینندگان
captcha