ایکنا نیوز- السومریه نیوزکے مطابق عرقی رضا کار فورسز (حشد الشعبی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے بچے کچھے افراد نے عراق اور شام کی سرحد پر بڑھے حملے کی کوشش کی جسکو بروقت کارروائی سے ناکام بنایا گیا ہے
قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں عراقی فورسز اور رضاروں نے عراق بھر سے داعش کو شکست دیکر انکا صفایا کردیا ہے تاہم انکے فرار شدہ عناصر شام کی سرحدی علاقوں اور صحراوں میں موجود ہیں جو اس طرح کی کوششوں سے مزاحمت کرسکتے ہیں۔
حیدرالعبادی نے رسمی طور پر عراق سے داعش کے خاتمے کا اعلان کیا اور کہا کہ صدر گروپ کے علاوہ رضا کار فورسز بھی اسلحے حکومت کو دینے پر آمادہ ہیں/.