سعودی عرب میں نماز عشاء کے وقت میں تبدیلی

IQNA

سعودی عرب میں نماز عشاء کے وقت میں تبدیلی

9:08 - March 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504339
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کی پارلیمنٹ میں تجویز پیش کی گیی ہے کہ بڑے شہروں میں نماز عشاء کے وقت میں دو گھٹنے کی تاخیر کی جائے

سعودی عرب میں نماز عشاء کے وقت میں تبدیلی

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی پایگاه خبری الحرة نے روزنامه «الریاض» کے حوالے سے کہا ہے کہ پچیس اراکین پارلیمنٹ نے مشترکہ طور پر تجویز میں کہا ہے کہ بڑے شہروں میں مغرب اور عشاء کی نماز میں دو گھنٹوں کی تاخیر کی جائے ۔

 

اس تجویز کی وجہ یہ بتایی گیی ہے کہ لوگوں کو دو نمازوں کے درمیان تنگی وقت کی وجہ سے مشکلات در پیش ہیں

اور دکانداروں کو اس عرصے میں کام پر جانے اور واپسی پر مسایل پیش آتے ہیں۔

 

بعض زرایع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عھد محمد بن سلمان جلد حکمنامہ جاری کرسکتا ہے کہ جسکے مطابق نماز کے اوقات میں دکانوں کا بند کرنا لازمی نہ ہوگا ۔/

3700663

 

نظرات بینندگان
captcha