ایکنا نیوز- روزنامہ قدس کے مطابق یمن مین عید فطر ہمیشہ روایتی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے مگر گذشتہ دو تین سالوں سے ٹھونسی گیی جنگ کی وجہ سے عوام عید سے محروم ہیں
عواده یا عسب العید اس عیدی کی رقم کہا جاتا ہے جو عید کے دن مرد اپنی بیوی ی بچوں کو عیدی میں دیتا ہے مگر یہ بچے اب عیدی سے محروم ہیں۔
سال ۲۰۱۵ سے سعودی عرب کے حملوں کے بعد سے اب تک چھ ملین یمنی بدترین معاشی مشکلات سے دوچار ہیں۔/