ھندوں کی مقدس کتاب کے ہمراہ قرآن کی موجودگی

IQNA

ھندوں کی مقدس کتاب کے ہمراہ قرآن کی موجودگی

12:40 - June 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504726
بین الاقوامی – بمبئی کے رہایشی پنڈت رام ساگر ٹریپتی نے زاتی کتابخانے میں ھندومقدس کتابوں کے ساتھ مختلف ترجموں کے ساتھ قرآن مجید بھی سجا رکھا ہے

ھندوں کی مقدس کتاب کے ہمراہ قرآن کی موجودگی

ایکنا نیوز- بمبئی میں خانہ فرھنگ ایران کے مطابق پنڈت رام ساگر ٹریپتی Pandit Ram Sagar Tripathi نے تازہ شاعری میں

خاتم الانبیا(ص) سے بھی عیقدت کا اظھار کیا ہے۔

 

جنوبی بمبئی کے ۶۸ سالہ شاعر Pandit Ram Sagar Tripathi ایک ھندو مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور انکا گھر اعزازت سے بھرا ہوا ہے۔

 

ساگر رام کے گھر میں  «بگوات گیتا» اور «رامیانا» کے علاوہ قرآن مجید اور انگلش و اردو زبانوں میں اسلامی کتابیں بھی موجود ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے نماز خانہ بھی بنایا ہوا ہے تاکہ مسلمان نماز ادا کرسکے اور وہ ہر نمازی سے دعا کی درخواست کرتے ہیں۔/

3723372

نظرات بینندگان
captcha