آسٹریا؛ «امام حسین بچوں کے لیے» کتاب کی اشاعت

IQNA

آسٹریا؛ «امام حسین بچوں کے لیے» کتاب کی اشاعت

16:20 - September 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505109
بین الاقوامی گروپ: بچوں کو امام حسین(ع) سے آشنا کرانے کے لیے جرمن زبان میں کتاب شائع کی گیی ہے

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس کتاب کو امام علی(ع) اسلامی مرکز سے وابستہ «ایمان» پبلیکیشنز کے تعاون سے شایع کی گیی ہے جسمیں تصاویر کی مدد سے امام حسین علیه‌السلام کی زندگی کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔

 

اس سے پہلے ایمان پبلیکشنز کے تعاون سے  «اهل سے کو پہچانیے» کے عنوان سے چودہ کتابیں شایع ہوچکی ہیں اور

محرم کے ایام میں پہلی بار امام حسین(ع) کے بارے میں خصوصی کتاب شایع کی گیی ہے۔

 

«اهل کو پہچانیے» جرمن کتاب میں کتابوں کے سلسلے کا نام ہے جسمیں بچوں کو اہل بیت سے آشنا کرانے کے لیے آسان الفاظ میں کتابیں لکھی گیی ہیں۔

 

مذکورہ کتابیں «غلامرضا حیدری ابهری» کے قلم سے جرمن زبان میں لکھی گیی ہے جبکہ گرافکس اور پروف ریڈنگ کے لیے جرمن ماہرین اور دانشوروں سے مدد لی گیی ہے۔/

3747670

نظرات بینندگان
captcha