ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق ملبرن میں اسلامی میوزیم سال ۲۰۱۴ کو قایم کیا گیا اور اب تک اس میوزیم میں پچاس ہزار لوگ وزٹ کے لیے آچکے ہیں۔
اسلامی میوزیم ملبرن "ٹورنبری" میں واقع ہے جسمیں اسلامی فن پارے اور اسلامی تمدن کے آثار موجود ہیں۔
منتظمین کے مطابق اس میوزیم سے مسلمانوں کی شناخت میں مثبت انداز میں مدد مل سکتی ہے۔/