قم میں آستانہ مقدسہ حضرت معصومه(س) کا میوزیم آٹھویں صدی سے قیمتی آثار کے ساتھ اہم ترین عجایب خانوں میں شمار ہوتا ہے جہاں دیگر آثار کے ساتھ نایاب قرآنی نسخے بھی شامل ہے۔
قم میں آستانہ مقدسہ حضرت معصومه(س) کا میوزیم آٹھویں صدی سے قیمتی آثار کے ساتھ اہم ترین عجایب خانوں میں شمار ہوتا ہے جہاں دیگر آثار کے ساتھ نایاب قرآنی نسخے بھی شامل ہے۔ موجودہ میوزیم ۱۹۲۵ میں تعمیر کیا گیا مگر ۱۹۸۲ کو دوبارہ اس کی از سرنو مرمت کی گیی۔