«MP۳QURAN»؛ تلاوت ڈاون لوڈ کرنے کا عظیم منبع

IQNA

«MP۳QURAN»؛ تلاوت ڈاون لوڈ کرنے کا عظیم منبع

8:21 - June 09, 2021
خبر کا کوڈ: 3509506
تہران(ایکنا) «MP۳QURAN» کو اکیس زبانوں میں تلاوت ڈاون کرنے کا بہترین ویب سائٹ شمار کی جاتی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق  «Mp۳Quran»  مسلمانوں کے لیے تلاوت کی سب سے عظم ویب سائٹ قرار دیا جاتا ہے جس سے ترتیب وار تلاوت ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔

 

اس ویب سائٹ کو سادہ انداز میں ترتیبب دی گیی ہے جس سے دیکھنے والے آسانی سے من پسند قاری کی تلاوت کو سن یا ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔

 

«MP۳QURAN»؛ تلاوت ڈاون لوڈ کرنے کا عظیم منبع

مذکورہ ویب سائٹ اکیس زبانوں عربی، انگریزی، اردو، فارسی، اسپینش، انڈونیشین، جرمن، چینی، بنگالی، پرتگش اور روسی زبان سمیت دیگر زبانوں میں مشاہدہ اور سائٹ میں داخل ہوکر من پسند قراء کے نام سے تلاوت ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔/

3976249

نظرات بینندگان
captcha