ایکنا نیوز کے مطابق نجف اشرف کے مشرق میں واقع مسجد سھلہ کوفہ میں تعمیر کی گیی ہے جو حرم امام علی
(ع) سے دس کلو میڑ پر واقع ہے۔
مسجد سهله کو شیعوں کے بارہوں امام (عج) سے منسوب کیا جاتا ہے اور روایت امام صادق(ع) کے مطابق حضرت مهدی(عج) ظھور کے بعد یہاں قیام کریں گے۔