بین الاقوامی گروپ:24 سالہ مریم مختیار کا تعلق کراچی سے تھا اور انھیں پاکستان ایئرفورس میں بطور کمیشنڈ آفیسر شمولیت اختیار کیے ہوئے 2 برس سے زائد کا عرصہ ہوگیا تھا۔
09:02 , 2015 Nov 26
بین الاقوامی گروپ: آزربایجان میں بی بی ہیبت کے نام سے معروف فاطمه صغری(س) کا مقبرہ ہر سال ہزاروں عاشقان اهل‌ بیت(ع) کی میزبان بنتا ہے
17:21 , 2015 Nov 25
بین الاقوامی گروپ: افغان سلامتی کونسل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ ظاہر قدیر کے داعش رہنماوں کے کابل سے متعلق خبر کو رد کیا گیا ہے
17:18 , 2015 Nov 25
بین الاقوامی گروپ: سپریم لیڈر کو روسی صدر کا قرآنی تحفہ/ عالمی میڈیا نے نمایاں کوریج دیا
17:15 , 2015 Nov 25
بین الاقوامی گروپ: چہلم امام حسین (ع) کے حوالے سے باکو میں «عظمت کربلا» کے عنوان سے خواتین سیمینار منعقد کیا گیا
17:07 , 2015 Nov 25
بین الاقوامی گروپ:فرانس میں مسلمانوں کی سب سے بڑی اورمرکزی جماعت نے شدت پسندی ختم کرنے کیلئے مطالبہ کیا ہے کہ امام مساجد کو تقاریر کرنے کیلئے لائسنس جاری کیے جائیں
21:08 , 2015 Nov 24
بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد سے مسلمانوں کے دن سخت گذر رہے ہیں
13:09 , 2015 Nov 24
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مظاہرہ روکنے کے لیے پولیس کی مداخلت ، جھڑپ اور گرفتاری کی اطلاع
13:07 , 2015 Nov 24
بین الاقوامی گروپ: جسٹن ولبی کا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کی وجہ سے وہ خدا کے بارے میں شک میں پڑگیا ہے
13:05 , 2015 Nov 24
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے استاد نے الازھر کی جانب سے داعش کو کافر قرار نہ دینے پرمخالفت کا اعلان کیا
13:02 , 2015 Nov 24
بین الاقوامی گروپ: امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے 11 ستمبر 2011 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملوں کے وقت نیوجرسی میں مسلمانوں کو خوشیاں مناتے ہوئے دیکھا تھا.
18:18 , 2015 Nov 23