بین الاقوامی گروپ: صھیونی کابینہ نے فلسطین کاز کے لیے متحرک گروپ اسلامی تحریک کو غیر قانونی قرار دیا ہے
14:12 , 2015 Nov 17
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں پہلی اسلامی پارٹی کے قیام کا رسمی طور پراعلان ہوا
14:10 , 2015 Nov 17
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز نے پیرس واقعے کی آڑ میں مساجد کو جلانے کی شدید مذمت کی ہے
14:07 , 2015 Nov 17
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اپ لوڈ کلپ جسمیں ایک فرنچ جوان قرآن جلا رہا ہے پر صارفین نے شدید غم و غصے کا اظھار کیا ہے
14:05 , 2015 Nov 17
بین الاقوامی گروپ:اسکردو میں ہونیوالے اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مدارس علمیہ کے مسئولین نے مطالبہ کیا کہ غیر عادلانہ بیلنس پالیسی کے تحت دہشتگردوں اور مجرموں کے ہمراہ محب وطن اور بے داغ مدارس کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔
14:12 , 2015 Nov 16
بین الاقوامی گروپ:سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ’فیس بک‘ کو ان دنوں خیریت بتانے والے فیچر ’سیفٹی چیک‘ کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے پر تنقید کا سامنا ہے۔
14:00 , 2015 Nov 16
بین الاقوامی گروپ:غزہ میں سینکڑوں خواتین نے صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
13:53 , 2015 Nov 16
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مہم میں ڈون بنیٹو شہر کی مسجد کو شر پسندوں کی جانب سے آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا
12:41 , 2015 Nov 16
بین الاقوامی گروپ: داعش نے اسلام دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیرس میں حملہ آور شخص کی تصویر قرآن کے ساتھ پوسٹ کرتے ہوئے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی
12:38 , 2015 Nov 16
بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله‌العظمی مکارم شیرازی نے پیرس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ داعش اور ان جیسی تنظیموں کی حمایت بند اور دنیا کو پرامن بنانے میں مدد کریں
12:35 , 2015 Nov 16
بین الاقوامی گروپ : پاکستان بیروت اور فرانس سمیت دنیا بھر میں ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت اور اسکی خاتمے کے لیے عالمی برادری کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہے ۔ دفتر خارجہ
12:33 , 2015 Nov 16