اسلام آباد؛ «فیصل مسجد» میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش

IQNA

اسلام آباد؛ «فیصل مسجد» میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش

10:09 - March 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504355
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں سینکڑوں قرآنی نسخوں کی نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے

اسلام آباد؛ «فیصل مسجد» میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش

ایکنا نیوز-  «ٹریبیون» نیوز کے مطابق قدیم قرآنی نسخوں کی نادر نمایش آیندہ ہفتوں میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔

 

شاہ فیصل مسجد کی انتظامیہ کے مطابق سو قرآنی نسخوں کی نمایش کے ہمراہ اسلامی فن خطاطی کے نمونوں کی نمایش بھی ہوگی۔

 

مسجد میں ان نادر قرآنی نسخوں کی حفاظت کے لیے خاص انتظامات کیے گیے ہیں۔

 

شاہ فیصل مسجد دنیا کی بڑی مساجد میں شمار کیا جاتا ہے جو پانچ ہزار مربع میٹر پر واقع ہے جہاں تین لاکھ افراد بیکوقت نماز ادا کرسکتے ہیں۔

 

مسجد کے تمام مینار ۸۰ میٹربلند ہیں جو جنوبی ایشیاء میں منفرد نوعیت کی مسجدوں میں سے ایک ہے ، فیصل مسجد پر کام کا آغاز ۱۹۷۶ میں شروع اور ۱۹۸۶ میں مکمل ہوا تھا۔/

3701783

نظرات بینندگان
captcha