اسرائیل کی حمایت پر سعودی اقدام کی مذمت

IQNA

اسرائیل کی حمایت پر سعودی اقدام کی مذمت

10:20 - March 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504357
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ملک کا اسرائیل حامی اقدام قابل افسوس ہے۔ امیر جماعت اسلامی

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے  اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں۔

 

سراج الحق نے کہا کہ ہم امریکہ اور اس کے ناپاک عزآئم کے خلاف ہیں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظہار کرتے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha