بین الاقوامی گروپ: ایران کے سپریم لیڈر نے القاعدہ اور طالبان جیسے گروہوں کو وجود میں لانے، انہیں تقویت پہنچانے اور مسلح کرنے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی آج ہمارا اور آپ کا مشترکہ درد ہے- مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا یہ دوسرا خط ہے اور اس پہلے پیغام کا تسلسل ہے جو جنوری دوہزار پندرہ میں پیرس میں جریدے شارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کے بعد شا‏ئع ہوا تھا-
09:11 , 2015 Nov 30
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب روانگی سے قبل سبسٹیں کُرز نے کہا تھا کہ آسٹریا کو سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی پر شدید تشویش لاحق ہے اور سعودی عرب کو بیرون ملک اور خطے میں دہشتگردی کے تصورات کو فروغ دینے سے متعلق واضح طور پر جواب دینا چاہیے ۔
08:46 , 2015 Nov 30
بین الاقوامی گروپ:سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ حقیقت میں پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن پاکستان میں داعش کے ہمدرد بہت زیادہ ہیں
14:04 , 2015 Nov 29
بین الاقوامی گروپ:ایرانی صدر کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ اسلام تکفیریوں کی سرگرمیوں کا مخالف ہے
13:55 , 2015 Nov 29
بین الاقوامی گروپ: عراقی حکام کے مطابق زائرین پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف کئی دہشت گرد گرفتار ہوچکے ہیں
07:09 , 2015 Nov 29
بین الاقوامی گروپ: بھارت میں داعش کی تبلیغات کو روکنے کے حوالے سےانڈرویڈ سسٹم کے لیے سوفٹ وئیر بنایا گیا ہے
07:04 , 2015 Nov 29
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر داخلہ کے مطابق غیر رجسٹرڈمساجد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
07:02 , 2015 Nov 29
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے عوام نے آل سعود حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
16:40 , 2015 Nov 28
بین الاقوامی گروپ:چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہاہے کہ تکفیری سوچ دہشتگردی کا سب سے بڑا سبب ہے، پنجاب میں بھی آپریشن ضرب عضب کی ضرورت ہے
10:58 , 2015 Nov 28
بین الاقوامی گروپ: ایک طرف حکومت ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کی عملی طور پر موجودگی نہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو دوسری طرف اسے داعش کے حملوں کا خطرہ بھی ہے
10:51 , 2015 Nov 28
بین الاقوامی گروپ: داعش نے حلب میں باب الحوائج، حضرت موسی بن جعفر (علیه السلام) کی نواسی حضرت فاطمہ بنت نہبان کی قبرمبارک کھود ڈالی
07:44 , 2015 Nov 28