iqna.ir

IQNA

زغلول النجار؛ زمیں شناسی سے لیکر قرآنی معجزے کے نظریے تک

ایکنا: مصری دانشور زغلول راغب النجار، رضیات، تیل اور پانی سے متعلق تحقیق کے علاوہ قرآن کریم اور سنت نبوی میں بیان کردہ سائنسی معجزات پر بھی درجنوں کتب تحریر کرچکے ہیں۔

پاکستان میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا اہتمام

ایکنا: پاکستان کے بین الاقوامی قرآن کریم مقابلے اسی مہینے کے آخر میں اسلام آباد میں منعقد ہوں گی۔

مصر؛ «دولت تلاوت» پروگرام میں قرآنی صلاحیت کی جستجو

ایکنا: مصری سیٹلائٹ چینلز پر قرآنِ کریم کی ترتیل اور قرائت کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے مخصوص پروگرام "دولتِ تلاوت" نشر کیا جا رہا ہے۔

میوزیم میں تلاوت پر بلاگر گرفتار

ایکنا: مصر کی سکیورٹی فورسز نے احمد السمالوسی نامی نوجوان بلاگر کو گرفتار کر لیا، جس کی ویڈیو میں وہ مصر کے عظیم عجائب گھر کے اندر قرآن کی تلاوت کرتا ہوا دیکھا گیا تھا۔
تازه‌ترین
ویب سائٹ «حافظ‌شو»؛ قرآنی جوانوں کے لیے نیا پلیٹ فارم

ویب سائٹ «حافظ‌شو»؛ قرآنی جوانوں کے لیے نیا پلیٹ فارم

’’حافظ‌شو‘‘ نامی آن لائن پلیٹ فارم، جو ایک ملک گیر قرآن حفظ کے طور پر بنایا گیا ہے، باقاعدہ طور پر فعال ہوگیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد صرف ایک صحت مند مقابلے کا ماحول فراہم کرنا نہیں، بلکہ یہ بھی ہے کہ والدین اپنے بچوں کے ساتھ مل کر قرآن کی آیات کی مشق اور تکرار کرسکیں۔
Nov 15 2025 , 15:13
سعودی نمایش میں ٹھنڈک پہنچانے والے احرام پیش

سعودی نمایش میں ٹھنڈک پہنچانے والے احرام پیش

ایکنا: حج 2025 کی نمائش میں سعودی عرب کی ایئرلائن کے اسٹال پر احرام کا ایک خصوصی نیا لباس پیش کیا گیا ہے جس میں ٹھنڈک رکھنے والی جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔
Nov 15 2025 , 05:37
حضرت فاطمه(س) نور کی مانند سب کے لیے رہنما ہے
امریکن مذاہب استاد ایکنا سے:

حضرت فاطمه(س) نور کی مانند سب کے لیے رہنما ہے

ایکنا: مری تھورلکیل، مسیحی مصنفہ اور یونیورسٹی آف مِسیسیپی میں مذاہب کے مطالعے کی پروفیسر، نے کہا کہ حضرت فاطمہ(س) کی شخصیت آج کے دور میں خواہ مرد ہوں یا عورت، سب کے لیے مشعلِ راہ بن سکتی ہیں۔
Nov 13 2025 , 04:58
قرآن کریم میں تعاون کے مصادیق
تعاون قرآن کریم میں/10

قرآن کریم میں تعاون کے مصادیق

ایکنا: نیکی اور تقویٰ پر مبنی تعاون کی مثالیں قرآن کی نظر میں صرف محتاجوں اور مسکینوں کو مالی مدد یا صدقہ دینے تک محدود نہیں ہیں، بلکہ یہ ایک عمومی اور ہمہ گیر اصول ہے جو معاشرتی، قانونی، اخلاقی اور دیگر تمام پہلوؤں کو اپنے دائرے میں شامل کرتا ہے۔
Nov 12 2025 , 06:43
لیبیا میں طلباء قرآنی مقابلے

لیبیا میں طلباء قرآنی مقابلے

ایکنا: قومی قرآنی طلباء مقابلے وزارت تعلیم کے تعاون سے لیبیا کے شهر «زلیتن» میں منعقد ہورہے ہیں۔
Nov 14 2025 , 04:56
برطانیہ میں عدالتی حکم، توہین اسلام جرم قرار

برطانیہ میں عدالتی حکم، توہین اسلام جرم قرار

ایکنا: انگلستان کی ایک عدالت کے غیرمعمولی فیصلے نے ایسا ماحول پیدا کر دیا ہے جس سے اسلام کی توہین کو قانونی جواز کے ساتھ درست قرار دیا جا سکتا ہے۔
Nov 13 2025 , 14:38
کیتھولک کلیسا: مریم مقدس نجات دہندہ انسانیت نہیں

کیتھولک کلیسا: مریم مقدس نجات دہندہ انسانیت نہیں

ایکنا: کیتھولک کلیسا نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ حضرت مریم(س)، حضرت عیسیٰ مسیح(ع) کی والدہ، دنیا میں “نجات کی شریک” (Co-Redemptrix) کے طور پر کوئی کردار نہیں رکھتیں۔
Nov 13 2025 , 05:03
عبدالفتاح شعشاعی؛ تلاوت کے آرٹ کا ستون مصر ہے+ ویڈیو

عبدالفتاح شعشاعی؛ تلاوت کے آرٹ کا ستون مصر ہے+ ویڈیو

ایکنا: شیخ عبدالفتاح شعشاعی مصر کے ان عظیم قراء میں سے تھے جنہیں تلاوت میں خشوع اور تجوید پر کامل دسترس کے باعث ”فنِ تلاوت کا ستون“ کہا جاتا ہے۔
Nov 13 2025 , 14:41
ایکنا؛ میڈیا کی دنیا میں ایمان کی روشن روایت
نوٹ

ایکنا؛ میڈیا کی دنیا میں ایمان کی روشن روایت

ایکنا: میڈیا کی تیزرفتار دنیا کے ہنگامہ خیز ماحول میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں خبر ایمان کا رنگ اختیار کرلیتی ہے،ایک ایسا ذریعہ ابلاغ جو روایت کو معنی کی روشنی سے جوڑتا ہے اور دنیا کے شور و شرابے میں سچائی کی نرم مگر پائیدار صدا کو زندہ رکھتا ہے۔
Nov 12 2025 , 06:46
شارجہ کتب میلے میں آستانہ مقدس عباسی کی بھرپور شرکت

شارجہ کتب میلے میں آستانہ مقدس عباسی کی بھرپور شرکت

ایکنا: عباسی حرم کے قرآنی علمی مرکز نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ۴۴ویں بین الاقوامی شارجہ کتاب میلے میں اپنی ۱۲۰ سے زائد قرآنی مطبوعات کو نمائش کے لیے پیش کیا ہے۔
Nov 12 2025 , 06:48
قطر؛ کٹار ایوارڈ مقابلوں میں ۱۲۶۶ قرآء کا مقابلہ

قطر؛ کٹار ایوارڈ مقابلوں میں ۱۲۶۶ قرآء کا مقابلہ

بین‌الاقوامی تلاوت ایوارڈ کے نویں دور، جس کا عنوان ہے "اپنی آوازوں سے قرآن کو زینت دو", مجموعی طور پر ۱,۲۶۶ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
Nov 12 2025 , 06:55
نیویارک رپورٹ کا وزارت امور خارجه کی جانب سے قرآنی جواب

نیویارک رپورٹ کا وزارت امور خارجه کی جانب سے قرآنی جواب

ایکنا: وزارتِ خارجہ رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہ امریکہ کے وزیرِ دفاع نے بیس سے زائد جنرلوں اور ایڈمرلوں کو بغیر کسی واضح وضاحت کے برطرف یا ترقی سے روک دیا ہے اور قرآن کہتا ہے انکے دل جدا جدا ہیں۔
Nov 12 2025 , 13:37