برطانیہ «شدت پسندی سے مقابلہ» مہم کا انعقاد

IQNA

برطانیہ «شدت پسندی سے مقابلہ» مہم کا انعقاد

9:20 - July 14, 2015
خبر کا کوڈ: 3327810
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے چند اسلامی فلاحی اداروں کے تعاون سے شدت پسندی سے مقابلے کے لیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے اینا کے مطابق برطانیہ کے مختلف اسلامی فلاحی اداروں اور بعض دیگر غیر مسلم سوشل ورکروں کے تعاون سے شدت پسندی کے خاتمے کے لیے مہم کا آغاز کیا جا چکا ہے.
اسلامی فلاحی ادارے کے ایک رکن سلیمان نجدی کا اس بارے میں کہنا تھا:سب کو اس بحران سے نکلنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے اور یہ وقت بیداری کا ہے
انہوں نے کہا : موجودہ واقعات بیدار کرنے کے لیے کافی ہیں اور میڈیا یا براہ راست شدت پسندی سے مقابلہ کرنا ہوگا.
النجدی کا کہنا تھا کہ اس مہم سے اچھے اثرات مرتب ہوں گے
انہوں نے کہا : غیر مسلموں کو بھی اس کے خلاف کام کرنا ہوگا مگر اتحاد اور وحدت سے
اس سے پہلے مسلمان خواتین کے اداروں اور انجمنوں کی کوششوں سے بھی اس قسم کی کوشش ولز میں ہوچکی ہے۔

3327429

نظرات بینندگان
captcha