رمضان کا چاند دیکھنے قم میں اجلاس

IQNA

رمضان کا چاند دیکھنے قم میں اجلاس

قم میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے تعاون سے علما اور ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا اور رویت ہلال کی نشست ہوئی تاہم اعلان کیا گیا کہ یکم رمضان اتوار کو ہوگا۔