اقوام متحدہ میں مقدس کتب کی توہین بارے قرارداد منظور

IQNA

اقوام متحدہ میں مقدس کتب کی توہین بارے قرارداد منظور

7:23 - July 28, 2023
خبر کا کوڈ: 3514682
ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں قرار داد منظور کرلی گیی ہے جس کے مطابق مقدس کتب کی توہین بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوگی۔

ایکنا نیوز- موازین نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں قرار داد اکثریت سے منظور کرلی گیی ہے جسمیں مقدس کتب کی توہین کی مذمت کی گیی ہے۔

جنرل اسمبلی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قرار داد اکثریت سے منظور کرلی گیی ہے جس میں بین المذاہب گفتگو اور نفرت انگیزی سے دوری پر تاکید کی گیی ہے۔

 

آخری مہینوں میں ڈنمارک اور سوئیڈن میں متعدد بار توہین آمیز اقدامات انجام دیے جاچکے ہیں اور عالمی سطح پر اس پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔

 

اسلامی ممالک نے توہین آمیز اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہویے اس اقدام کے لیے سرکاری اجازت نامے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔/

 

4158060

نظرات بینندگان
captcha