توھین قرآن پر معروف قرآء کا ردعمل+ فلم

IQNA

توھین قرآن پر معروف قرآء کا ردعمل+ فلم

5:17 - August 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514829
ایکنا تھران: عالم اسلام کے بعض معروف قرآء نے توہین قرآن پر سخت ردعمل کا اظھار کیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق سوئیڈن میں توہین قرآن کا مکروہ عمل مسلسل جاری ہے اور پولیس کی حمایت کے ساتھ یہ واقعہ رونما ہوا ہے اس حوالے سے بعض معروف قرآء نے بھی ردعمل ظاہر کیا ہے جس کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے:

احمد احمد نعینع (بین الاقوامی قاری و جج) مصر

ارشاد رب العزت ہوتا ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
«هُوَالَّذی اَرسَلَ رَسولَه بالهُدی وَ دین الحَقّ لیُظهرَه عَلَی الدّین کُلّه وَ کَفی بالله شَهیدًا محمد رسول الله» (فتح /۲۷ و ۲۸)

سلام ہو تم پر اے رسول و آقا!‌ اے بہترین خلقت!‌ اے جسکو دنیا کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے اور تجھے باعث ہدایت قرار دیا ہے، آپ کے پیروکار حق اور سکون و برادری کی طرف دعوت دیتے ہیں اس دنیا میں جہاں ہر طرف تشدد کی فضا ہے۔

اسلام کی رسالت،محبت و برادری کی رسالت ، کینہ رکھنے والوں کے کینے کے باوجود خدا ئے بزرگ و برتر نے اس کتاب کی حفاظت کی اور اس کتاب کی ضمانت لی : «إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ» (حجر /۹). و اور مسخرہ کرنے والوں سے وعدہ کررکھا ہے کہ: «انّا کَفَینکَ المُستَهزءینَ» (حجر/۹۵)

ویڈیو میں درج ذیل قرآء کے ردعمل کو مشاہدہ کیا جاسکتا ہے:

حمیدرضا مستفید (محقق اور ماہر قرآن) - ایران

 عادل خلیل (بین الاقوامی قرآنی جج) - لبنان

طه عبدالوهاب (بین الاقوامی قرآن جج) ا-مصر

رضوان درویش ‌(بین الاقوامی جج) - شام

سیدمحسن موسوی بلده (بین الاقوامی قرآنی جج)- ایران

علی الصّفّار کربلایی (قرآنی ؐمحقق) -عراق

عبدالفتاح طاروطی (بین الاقوامی قاری و جج) - مصر

سید صداقت علی (بین الاقوامی قرآنی جج) - پاکستان

مهدی دغاغله (بین الاقوامی قرآنی جج) - ایران

رافع العامری (بین الاقوامی قرآنی جج) - عراق

علی الزاهدی (قرآنی محقق) - آسٹریلیا


عبدالناصر حَرَک (بین الاقوامی قرآنی جج) - مصر

محمدحسین اکبر (قرآنی محقق) - پاکستان

خیرالدین الهادی (بین الاقوامی قرآنی جج) - عراق

امانالله احمدی (بین الاقوامی قرآنی جج) - افغانستان

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4164243

نظرات بینندگان
captcha