قرآن مجید کے دفاع میں ریڈیو تھران عربی کی مہم

IQNA

قرآن مجید کے دفاع میں ریڈیو تھران عربی کی مہم

4:40 - September 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3515017
ایکنا تھران: ریڈیو تھران کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے خطاب کے حوالے سے دفاع قرآن مہم شروع کی گئی۔

ایکنا نیوز- ریڈیو عربی تھران کے مطابق سوئیڈن اور ڈنمارک میں توہین قرآن کے خلاف دفاع قرآن مجید مہم شروع کی گیی ہے۔

مذکورہ ریڈیو کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے: ایرانی صدر کے اقوام متحدہ میں شاندار دفاع قرآن خطاب کے حق میں ریڈیو تھران عربی کی جانب سے مہم شروع کی گیی ہے جو دفاع قرآن میں ہے اور اس خطاب میں ایرانی صدر نے توہین قرآن کی شدید مذمت کی تھی۔

 

مہم میں هیشٹیگ (#لن_يحترق_أبدا) #هرگز_نہیں جلے گا_کے عنوان سے شروع کی گیی ہے۔

 

ریڈیو تھران عربی نیوز کے مطابق مذکورہ مہم عالمی سطح پر ہوگی اور تمام چاہنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قرآن ہاتھ میں اٹھا کر تصویر پوسٹ کریں اور اس ہشٹیگ کو یوز کریں۔

 هیشٹیگ #لن_يحترق_أبدا 


ریڈیو تھران عربی کے مطابق مذکورہ تصاویر کو ویب سائٹ اور دیگر سوشل پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کیا جایے گا۔

ریڈیو تھران نے اس مہم میں شریک ہونے کے لئے ذیل کے ایڈرس کو پیش کیا ہے:


Whatsapp: ۰۰۹۸۹۹۲۶۰۳۸۸۰۲
Telegram: ۰۰۹۸۹۳۸۸۷۸۴۰۵۰
Instagram: @tehranarabic
Facebook: Radioarabic

 

4171191

 

نظرات بینندگان
captcha