ٹیگس - ایکنانیوز

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنانیوز
بین الاقوامی گروپ: جارح سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ یمنی فوج نے الحدیدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506742    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

بین الاقوامی گروپ: اپنے ایران کے دورہ کے بعد وزیراعظم عمران خان ریاض دورے کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3506741    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

بین الاقوامی گروپ: پھالیہ میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یزید نے حر نامی آدمی کو اپنی فوج کا کمانڈر بنا کر امام حسینؑ کے مقابلے کیلئے بھیجا، اس حکم کیساتھ بھیجا کہ یا تو انکو میرا تابعدار بنا دے، یا انکا (امام حسینؑ کا) سر کاٹ کر میری خدمت میں پیش کرو۔
خبر کا کوڈ: 3506740    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمٰن الیکشن میں واضع شکست کے خوف سے الیکشن ملتوی کروانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔ تنظیم المدارس کی مرکزی شوری کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہر صورت ہو گا۔ مدارس کی اکثریت پیر سید محفوظ مشہدی اور صاحبزادہ حسین رضا پینل کی حامی ہے اور مفتی منیب الرحمٰن گروپ کی شفاف الیکشن میں شکست نوشتہ دیوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506739    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

بین الاقوامی گروپ: مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506738    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

بین الاقوامی گروپ: لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے عزاداریٔ حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے پہلے جوابی اقدام کیطرف اشارہ کرتے ہوئے حاصل ہونیوالی توفیق اور فتحیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور ساتھ ہی ساتھ گذشتہ 8 دنوں سے میدان میں موجود مجاہدینِ اسلام کا بھی شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3506580    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: عودی حکومت کی جانب سے سال میں دوسری بار عمرہ کرنے والے پاکستانیوں پر فی کس دو ہزار ریال ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506579    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506578    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: اپنے بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ حسینی کردار اپناکر حق کے پرچم کو بلند اور کشمیریوں کو ظالم و جابر سے انشاءاللہ نجات دلائینگے۔
خبر کا کوڈ: 3506577    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے مالدیپ میں جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) اجلاس میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی موجودہ صورت حال کو اجاگرکیا۔
خبر کا کوڈ: 3506576    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ علما و مشائخ ملکی سلامتی کیخلاف کام کرنیوالوں کے عزائم کو ناکام بنائیں گے، پاکستان تمام مسالک کے اکابرین کی کاوشوں سے بنا تھا، جس میں اہل سنت کے قائدانہ کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3506575    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے صحافیوں کو بتایا کہ حملے میں کوئی اسرائیلی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506574    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں محرم الحرام کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506573    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506572    تاریخ اشاعت : 2019/09/01

بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی آمد سے قبل حضرت آیت اللہ سیستانی نے شیعہ علما پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی تقاریر اور گفتگو سے گریز کریں جس سے مسلمانوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3506571    تاریخ اشاعت : 2019/09/01

بین الاقوامی گروپ: پاکستان نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی غاصبانہ کارروائیوں کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506570    تاریخ اشاعت : 2019/09/01

بین الاقوامی گروپ: اوآئی سی نے بھارت سے فوری طورپر مقبوضہ کشمیر سے کرفیواٹھانے اور مواصلاتی رابطے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ،مسئلہ کشمیر کا حل یو این کی قراردادوں کے مطابق ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3506569    تاریخ اشاعت : 2019/09/01

بین الاقوامی گروپ: کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ سے ماہرامراض قلب کا شیعہ ڈاکٹر شہید ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 3506567    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیری عوام کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کی قدردانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506566    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم سیکریٹریٹ کے باہر کشمیر آور کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی جہاں بھی ہیں، چاہے وہ اسکول کے طلبہ ہوں، دکاندار ہوں، مزدور اور سرکاری ملازم ہوں، ہم سب اپنے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506564    تاریخ اشاعت : 2019/08/31