ٹیگس - ہندو

iqna

IQNA

ٹیگس
ہندو
ایکنا پیرس: فرنچ اخبار لوموند لکھتا ہے کہ ہندو شدت پسند غزہ پر حملے سے اپنے اہداف کے حصول کی کوشش میں مصروف عمل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515279    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

ایکنا واشنگٹن: امریکی ریاست میں ایک اسٹوڈنٹ کے ہاتھوں قرآن سوزی پر مسلمان شدت پسندی سے خائف نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515063    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

ایکنا انڈیا: ہندو پرنسپل کے مسلمان طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پرصارفین نے اعتراضات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515016    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا انڈیا: مودی کا ارادہ ہے کہ جنوری میں بابری مسجد کی زمین پر بنائے گیے مندر کا افتتاح کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514955    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511622    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

بھارتی ریاست کرناٹک میں تن تنہا انتہا پسندوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی باحجاب طالبہ مسکان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہندو دوستوں نے ان کی مدد کی۔
خبر کا کوڈ: 3511283    تاریخ اشاعت : 2022/02/09

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں ایک ہندو کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی فیس بک پوسٹ کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506762    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

بین الاقوامی گروپ: بھارت میں جاری ہندو انتہا پسندی اور تشددقابو سے باہر / مختلف اہم شخصیات کی جانب سے اعزازات واپس کرانے کا سلسلہ جاری
خبر کا کوڈ: 3443174    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ: ثقافت و سیاحت کے وزیر ماهش شارما نے دعوی کیا ہے کہ قرآن مجید اور انجیل ہندو انقلابی شاعری رامایانا، مهابهاراتا اور گیتا کا ہم پلہ نہیں
خبر کا کوڈ: 3362619    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: اسلام میں انسانیت کے احترام اور دوسروں کے حقوق کا خیال ، جیسی تعلیمات کی وجہ سے ڈھائی سو ہندو کا قبول اسلام کا واقعہ
خبر کا کوڈ: 3343019    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:جنوبی ہندو ستان کی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایک اسکول میں 15 سالہ مسلمان لڑکے کو ہندو مذہبی دعائیہ اشعار گانے پر مجبور کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3339780    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: کانگریس پارٹی مسلمانوں کے ووٹ لینے کے لیے تک و دو میں مصروف ہے
خبر کا کوڈ: 3307582    تاریخ اشاعت : 2015/05/25

بین الاقوامی گروپ: ہندو ستان کے مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3150437    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ: ہندو شدت پسند گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں کو ووٹ دینے سے روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3140578    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

بین الاقوامی گروپ: ہندو ستان کی مقامی عدالت نے 2002 میں گجرات میں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام کے الزام میں گرفتار 70 ملزمان کو بری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2855068    تاریخ اشاعت : 2015/02/15

بین الاقوامی گروپ:بھارتی ریاست گجرات میں فیس بک پر ایک پوسٹ کی گئی جس کے باعث مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور وہاں فسادات کا آغاز ہو گیا
خبر کا کوڈ: 1455048    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

بین الاقوامی گروپ: ہندو ستان میں «نریندر مودی» کے آنے کے بعد شدت پسند ہندو ں کی سازشیں بڑھتی جارہی ہیں اور انکی کوشش ہے کہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کرسکے
خبر کا کوڈ: 1448237    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ:نئی دہلی : بھارت میں انتہا پسند ہندؤں کے ہاتھوں مسلمان آئی ٹی پروفیشنل کے قتل کے بعد پونے میں مسلمان محتاط ہیں
خبر کا کوڈ: 1415414    تاریخ اشاعت : 2014/06/08

بین الاقوامی گروپ:تنگ نظر اور متعصب شدت پسند ہندو تنظیموں نے ملک بھر میں اذان فجر پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1412061    تاریخ اشاعت : 2014/05/29

بین الاقوامی گروپ: بودھ مت اور ہندو ں کے تازہ حملے شروع،مسلمان ایک نئی صلیبی جنگ کے روبرو
خبر کا کوڈ: 1408120    تاریخ اشاعت : 2014/05/19