توہین قرآن بین الااقوامی قوانین کے رو سے

IQNA

ایکنا بین الاقوامی ویبنار میں؛

توہین قرآن بین الااقوامی قوانین کے رو سے

8:56 - July 30, 2023
خبر کا کوڈ: 3514689
ایکنا تھران: قرآن کی توہین کے اقدام کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے رو سے بین الاقوامی ویبینار میں جایزہ لیا جائے گا۔

ایکنا نیوز کے مطابق بین الاقوامی ویبینار «توہین قرآن اور بین الاقوامی انسانی حقوق»  آج بروز اتوار ایکنا نیوز ایجنسی کے تعاون سے منعقد ہوگا۔

مذکورہ ویبنار دن گیارہ بجے ایرانی وقت کے مطابق شروع ہوگا جسمیں بین الاقوامی امور کے ماہر محسن قانعی اسٹوڈیو میں اپنے خیالات کا اظھار کریں گے جب کہ بحرین کے قانون دان خلیل حسن آن لاین خطاب کریں گے۔

 

ویبنار میں لبنان کے مجلس شیعیان کے سوئیڈن میں نمایندے شیخ یوسف قاروط؛ بحرین میں انسانی حقوق کے ماہر باقر درویش؛ بھی ویبنار میں شریک ہوں گے.

 

خواہشمند افراد ایکنا بین الاقوامی نیوز ایجنسی (ایکنا) کے رسمی صفحے یا آپاراٹ کے پیج iqnanews پر بین الاقوامی ویبنار توہین قرآن اور بین الاقوامی انسانی حقوق میں شریک ہوسکتے ہیں۔

مذکورہ ویبنار کی خیرین اور تفصیلات ایکنا نیوز پر شایع ہوں گی./

 

اهانت به قرآن از منظر حقوق بشر بین‌المللی بررسی می‌شود

 

 

 

4158338

 

نظرات بینندگان
captcha