ٹیگس - ایکنانیوز

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنانیوز
ایکنا بین الاقوامی ویبنار میں؛
ایکنا تھران: قرآن کی توہین کے اقدام کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے رو سے بین الاقوامی ویبینار میں جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514689    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

بین الاقوامی گروپ: بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے گرمکاں میں نامعلوم افراد نے نجی اسکول کو نذر آتش کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے آگ لگانے سے اسکول کے 3 کمرے جل کر راکھ ہو گئے اور اس میں موجود فرنیچر سمیت دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3506799    تاریخ اشاعت : 2019/10/31

بین الاقوامی گروپ: آزادی مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پراسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506798    تاریخ اشاعت : 2019/10/30

بین الاقوامی گروپ: 28اکتوبر سے دیگر ادائیگیوں کیساتھ انشورنس فیس کے 110ریال بھی ایڈوانس ادا کرنے کی صورت میں ویزہ اپروول نکلے گی۔
خبر کا کوڈ: 3506788    تاریخ اشاعت : 2019/10/28

بین الاقوامی گروپ: ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3506787    تاریخ اشاعت : 2019/10/28

بین الاقوامی گروپ: حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا کہ پوری امت مسلمہ متحد ہو کر فلسطینی قوم کی حمایت کرے اور مطالبہ کیا کہ پوری دنیا کے مسلمان عوام اپنی اپنی حکومتوں پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ قدس شریف اور مسجد اقصی کے خلاف ہونیوالی جارحیت پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3506774    تاریخ اشاعت : 2019/10/24

بین الاقوامی گروپ: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ملکی پارلیمان کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”ہم اپنے ذہن سے بات کرتے ہیں اور ہم اپنی بات سے پھرتے نہیں یا اسے واپس نہیں لیتے۔‘‘
خبر کا کوڈ: 3506773    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 18 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےجبکہ افغان سیکیورٹی اداروں نے جوابی کارروائی میں بڑی تعداد میں طالبان کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506772    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے.
خبر کا کوڈ: 3506771    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم کے جرگہ ہال میں اپر کرم کے اہلِ تشیع و اہل سنت کا دوبارہ جرگہ ہوگا۔ جس میں بوشہرہ، تری مینگل اور گاوں مقبل کے مشران بھی موجود ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 3506770    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں ایک ہندو کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی فیس بک پوسٹ کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506762    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

بین الاقوامی گروپ: خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مسلح جتھے بنانا آئین پاکستان اور نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506760    تاریخ اشاعت : 2019/10/20

بین الاقوامی گروپ: یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ و شہدائے کربلا نے اسلام کو اصل حیثیت میں برقرار رکھنے اور شریعت محمدی کے تحفظ کی خاطر جان و مال اور عزیز و اقارب کی قربانیاں دے کر عظیم ترین تاریخ رقم کی۔
خبر کا کوڈ: 3506759    تاریخ اشاعت : 2019/10/20

بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506758    تاریخ اشاعت : 2019/10/20

بین الاقوامی گروپ: حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکام کی طرف سے حالیہ لاک ڈان کے دوران شہریوں، سیاست دانوں اور یہاں تک کہ بچوں کو جبری حراست میں لینے کی واضح دستاویز ات پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3506757    تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: اجلاس میں وزیردفاع پرویز خٹک، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، نعیم الحق اور وفاقی وزیر داخلہ اعجاز چوہدری بھی شریک تھے۔ اجلاس کے بعد علامہ طاہر اشرفی نے بتایا کہ ملک میں یکساں نظام تعلیم متعارف کروایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506756    تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: سی ٹی ڈی کے مطابق مقابلے کے دوران دو حملہ آوروں نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا، دھماکے کے نتیجے میں میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506755    تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: اربعین ملین مارچ کے زا‏ئرین آج اپنے ہدف تک پہنچ گئے اور کربلا کی سرزمین پر براجمان ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3506754    تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: بھارتی حکومت کی جانب سے کرفیو کو بھی 72 روز گزر گئے ہیں جس کے خاتمے کا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506743    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

بین الاقوامی گروپ: جارح سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ یمنی فوج نے الحدیدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506742    تاریخ اشاعت : 2019/10/14