ایکنا: عدوان میں تعاون، جس کا ذکر قرآنِ مجید کی آیتِ شریفہ «وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ» (المائدہ: 2) میں آیا ہے، کے بے شمار مصادیق (مثالیں) پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ لوگوں کے حقوق پر تجاوز کیا جائے، یا ان کی جان، مال اور عزت و آبرو کو خطرے میں ڈالا جائے۔
06:12 , 2025 Nov 09