ایکنا: شیخ محمد حشاد، صدر اتحاد قاریان مصر نے کہا ہے کہ مصر میں جاری مقابلہ "دولت التلاوہ" قرآن حفظ کرنے والے نوجوانوں میں نئی صلاحیتوں کو اجاگر کر رہا ہے۔
ایکنا: شیخ احمد عیسیٰ المعصراوی، شیخ المقارئ مصر اور سابق سربراہ کمیٹی قرآن جامعہ الازہر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ملایشیاء میں اپنے بڑے قرآنی منصوبے کو مکمل کر لیا ہے۔
ایکنا: اہل بیتؑ کے سیرت شناس استاد نے کہا کہ نبی اکرمؐ کی جانب سے پیش کیا گیا توحید کا پیغام، جو کلمہ «لا الٰه الا الله» کی صورت میں ظاہر ہوا، معاشرتی یکجہتی اور مختلف ثقافتی و سماجی بحرانوں کی روک تھام کا بنیادی ذریعہ ہے۔
ایکنا: شیخ قیس الخزعلی، جنرل سیکریٹری تحریک عصائب اهلالحق عراق نے اپنے بیانات میں اس بات پر زور دیا کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقی عوام کی خواہش ہے۔
ایکنا: دنیا کا سب سے بڑا سمندری کاروان جسے "عالمی صمود بحری بیڑہ" کا نام دیا گیا ہے، جو درجنوں کشتیوں پر مشتمل ہے جو انسانی ہمدردی کی امداد اور دنیا کے 44 ممالک کے سیکڑوں کارکنان شامل ہیں غزہ کی طرف روانہ ہوا۔
ایکنا: اخوان المسلمین کی تحریک نے بیان میں اسرائیل کی یمن میں دہشت گردانہ جنایت کی مذمت کی اور کہا کہ یمنی مقامات کو نشانہ بنانا قابضین کی ایک ہولناک جنایت ہے۔