All Stories

IQNA

شهید احسان ذاکری کو امامزاده علی‌اکبر(ع) چیذر میں سپرد خاک کیا گیا + تصاویر

شهید احسان ذاکری کو امامزاده علی‌اکبر(ع) چیذر میں سپرد خاک کیا گیا + تصاویر

شهید احسان ذاکری جو ایک سپاہی اور ایکنا نیوز کا سابق کارکن تھا انکو امامزاده علی‌اکبر(ع) چیذر تهران میں سپرد خاک کیا گیا۔
08:15 , 2025 Jun 29
جہاد پر ایمان نے ایران کو کامیابی سے ہمکنار کیا

جہاد پر ایمان نے ایران کو کامیابی سے ہمکنار کیا

حسام قدوری الجبوری کا کہنا تھا: سیرت امیرالمؤمنین(ع) پر عمل اور جہاد نے ایران کو وحشی دشمن کے مقابل کامیابی سے ہمکنار کیا۔
08:14 , 2025 Jun 29
بین‌الحرمین میں عزاداری کا آغاز+ تصاویر

بین‌الحرمین میں عزاداری کا آغاز+ تصاویر

ماه محرم‌الحرام، کے آغاز کے ساتھ ہی آستانہ مقدس حسینی و عباسی کے اطراف میں عزاداریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
08:13 , 2025 Jun 29
ایران میں کمانڈروں کی تشیع اور عالمی کوریج

ایران میں کمانڈروں کی تشیع اور عالمی کوریج

ایران میں کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشیع منعقد کی گئی جس کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دیا گیا۔
08:08 , 2025 Jun 29
میدان غیرت سے افق شهادت تک؛ «شهدائے اقتدار» کی تشیع

میدان غیرت سے افق شهادت تک؛ «شهدائے اقتدار» کی تشیع

میدان انقلاب سے میدان آزادی تک قومی شھداء کی تشیع کی گئی جس میں لاکھوں ایرانی نے شرکت اور وطن سے محبت بارے تجدید بیعت کی۔
08:06 , 2025 Jun 29
نماینده آیت‌الله سیستانی:
تحریک امام حسین (ع) حق و عدالت کے لیے چراغ راہ ہے

نماینده آیت‌الله سیستانی: تحریک امام حسین (ع) حق و عدالت کے لیے چراغ راہ ہے

شیخ عبدالمهدی کربلائی نے کہا ہے کہ انقلاب امام حسینؑ بصیرت، عدل، اور مظلوموں کی حمایت کا چراغ راہ ہے۔
09:10 , 2025 Jun 28
آیت سوره محمد(ص) کی تلاوت گروه «محمدرسول‌الله(ص)» کی جانب سے + ویڈیو

آیت سوره محمد(ص) کی تلاوت گروه «محمدرسول‌الله(ص)» کی جانب سے + ویڈیو

گروہ "محمد رسول‌الله(ص)" کی اجتماعی تلاوت، اسلامی جمہوریہ ایران کے صہیونی حملے کے خلاف جانفشانی پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
09:07 , 2025 Jun 28
امام خامنه‌ای کی فتح پر مبارکبادی اور عالمی میڈیا کوریج

امام خامنه‌ای کی فتح پر مبارکبادی اور عالمی میڈیا کوریج

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام، جو صہیونی حکومت کے حملے کے بعد دیا گیا، عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر نمایاں طور پر نشر ہوا۔
09:04 , 2025 Jun 28
کربلاء  معلی و نجف اشرف میں اول محرم کی جھلکیاں

کربلاء معلی و نجف اشرف میں اول محرم کی جھلکیاں

محرم الحرام کے مقدس مہینے کی پہلی رات حرم مطهر امام حسین و حضرت عباس(علیهما السلام) عراق کے شہر کربلاء معلی و حرم مطهر حضرت علی (ع) میں زائرین اور مقامی افراد نے عزاداری کی۔
09:01 , 2025 Jun 28
ایرانی کامیابی پر یمنیوں کی خوشی اور ریلی

ایرانی کامیابی پر یمنیوں کی خوشی اور ریلی

یمن کے عوام نے فلسطینی قوم اور اس کی مزاحمت کی حمایت میں، اور ایران کی دشمن صہیونی کے خلاف 12 روزہ جنگ میں فتح پر ملک کے بعض صوبوں میں وسیع پیمانے پر ریلیاں نکالیں۔
08:58 , 2025 Jun 28
اعمال ماه محرم

اعمال ماه محرم

محرم الحرام کے مہینے سے زیادہ فیض حاصل کرنے کے لیے مختلف مستحب اعمال بیان کیے گئے ہیں، جن پر عمل کرنا روحانی فیوضات میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔
08:53 , 2025 Jun 28
کتاب «۱۴ صدیاں اور معماری حرم علوی» کی رونمائی

کتاب «۱۴ صدیاں اور معماری حرم علوی» کی رونمائی

آستانہ مقدس علوی نے نجف میں منعقدہ ایک سیمینار کے دوران کتاب "۱۴ صدیوں پر مشتمل امام علی(ع) کے روضے کی تاریخ اور فن تعمیر" کی رونمائی کی۔
15:55 , 2025 Jun 27
جنگ بندی کی مخالفت کا سخت جواب دیا جائے گا

جنگ بندی کی مخالفت کا سخت جواب دیا جائے گا

خاتم‌الانبیاء(ص) مرکز کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت اسلامی مجاہدین کی تباہ کن ضربات سے عبرت حاصل کریں، جو مقبوضہ علاقوں اور العدید اڈے تک پہنچ چکی ہیں۔
15:53 , 2025 Jun 27
ایران- صہیونی جنگ بندی پر عالمی ردعمل

ایران- صہیونی جنگ بندی پر عالمی ردعمل

ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان پر دنیا کے مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان کی جانب سے وسیع ردعمل سامنے آیا ہے۔
15:52 , 2025 Jun 27
کربلاء معلی میں محرم بارے اقدامات

کربلاء معلی میں محرم بارے اقدامات

کربلا کے گورنر نے ماہ محرم کے لیے اس صوبے میں ایک خصوصی سیکیورٹی پلان کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دیگر منصوبوں کے ساتھ اس میں انٹیلی جنس سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔
15:51 , 2025 Jun 27
2