ٹیگس - توہین قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
توہین قرآن
سید حسن نصرالله:
حزب الله رہنما نے یوم عاشور پر مسلم جوانوں سے کہا کہ وہ توہین قرآن کے معاملے میں خود اقدام اٹھایے اور کسی کا منتظر نہ رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514690    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

ایکنا بین الاقوامی ویبنار میں؛
ایکنا تھران: قرآن کی توہین کے اقدام کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے رو سے بین الاقوامی ویبینار میں جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514689    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

ایکنا قاہرہ: اسٹاک ہوم اور کوپنهاگ میں توہین قرآن کی مذمت کرتے ہوئے الازهر نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514683    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں قرار داد منظور کرلی گیی ہے جس کے مطابق مقدس کتب کی توہین بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514682    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: مرکزی مجالس میں علما اور عزاداروں نے قرآن اٹھا کر کتاب الھی سے محبت اور توہین قرآن سے بیزاری کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514680    تاریخ اشاعت : 2023/07/27

ایکنا اسلام آباد: شهباز شریف، نے مغربی ممالک میں توہین قرآن کو بین المذاہب کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514679    تاریخ اشاعت : 2023/07/27

ایکنا کربلا: حضرت ابا عبدالله الحسین(ع) کی عزاداری میں حرم امام حسین(ع) میں عزاداروں نے قرآن مجید اٹھا کر توہین قرآن کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514673    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

ایکنا بغداد: میدان فردوس میں قرآن لیکر اجتماع میں «عراق ہمارا وطن اور قرآن ہماری پہچان»، کے نعرے لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514671    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

ایکنا سوئیڈن: سلوان مومیکا جنہوں نے دھمکی دی تھی کہ پھر سے قرآن جلا دے گا کہا ہے کہ سوئیڈن کی حکومت نے انکی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514647    تاریخ اشاعت : 2023/07/21

ایکنا پاکستان: سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514645    تاریخ اشاعت : 2023/07/20

ایکنا کربلا: آستانہ مقدس حسینی میں توہین قرآن کی مذمت میں شب اول محرم کو قرآن اٹھانے کی تقریب منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514640    تاریخ اشاعت : 2023/07/19

لبنانی عیسائی مذہبی رہنما ایکنا سے:
ایکنا تھران: معروف پادری اور آشوری مذہبی کونسل برائے میڈل ایسٹ کے رکن نے تاکید کی ہے کہ مقدس مقامات کی توہین انسانیت کے احترام سے متصادم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514582    تاریخ اشاعت : 2023/07/08

ایکنا تھران: روئٹرز کی رپورٹ میں ایک سوئیڈش اخبار کا حوالہ دیا گیا ہے جس کے مطابق قرآن سوزی غیرقانونی قرار دی جایے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514581    تاریخ اشاعت : 2023/07/08

سوئیڈن سفارت خانے کے مقابل مظاہرہ؛
ایکنا تھران: مظاہرے میں شریک برطانوی صحافی نے خطاب میں انکے حکام کو منافق قرار دیتے ہویے کہا کہ ایسے اقدام سے صرف نفرت بڑھاتے ہو۔
خبر کا کوڈ: 3514576    تاریخ اشاعت : 2023/07/06

ایران کے جوان قاری یونس شاهمرادی نے توہین قرآن کی مذمت میں مسجدالنبی(ص) میں آیت 32 سوره مبارکه توبه کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514573    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

ایکنا اسلام آباد: حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514571    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

پریس کانفرنس اور ایکنا نیوز سے گفتگو؛
ایکنا کوئٹہ- مسلمانوں نے آج تک کسی کتاب مقدس کی توہین نہیں کی ہے مگر روشن فکری کے دعویدار مغربی ممالک میں قرآن سوزی معمول بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514570    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

اسلامی تعاون تنظیم:
ایکنا تھران: او آئی سی نے ہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514565    تاریخ اشاعت : 2023/07/04

فرنچ شہری کی جانب سے یونان کے مسلم نشین علاقے میں قرآن پھاڑنے والے مجرم کو گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514475    تاریخ اشاعت : 2023/06/17

ایکنا تھران: روسی وزیر انصاف نے مذاہب کے احترام پر تاکید کرتے ہویے کہا کہ روس ولگوگراڈ میں قرآن سوزی کے مجرم کو سزا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514356    تاریخ اشاعت : 2023/05/23