ٹیگس - جنت

iqna

IQNA

ٹیگس
جنت
ایکنا: قرآن کریم کے سوره محمد(ص) میں چار جنت ی نہروں کا ذکر کیا گیا ہے جو صاف وشفاف اور زلال و خالص ترین ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515865    تاریخ اشاعت : 2024/02/15

ایکنا: اگرچہ جنت کا تصور ممکن نہیں لیکن قرآن کریم میں اس کی بہترین منظر کشی کی گیی ہے کہ یہاں باغات ہیں جہاں چشمے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515851    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: جنت کی نعمتیں ہماری سوچ سے بالاتر ہے کیونکہ اس دنیا کی عظمت و وسعت اس دنیا کی فانی نعمتوں سے قابل موازنہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515836    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

‏ قرآنی واقعات کا جغرافیا / 1
ایکنا: آدم (ع) پہلا پیغمبر تھا جسکو خدا نے خلق کرکے جنت میں رکھا اور پھر ترک اولی کی وجہ سے جنت سے نکالا گیا، سوال پیدا ہوتا ہے یہ جنت کہاں تھی؟
خبر کا کوڈ: 3515251    تاریخ اشاعت : 2023/11/09

قرآن کیا ہے؟/ 34
رحمت الهی کی وجہ سے انسان یہاں یا دوسری دنیا میں بخشا جاتا ہے تاکہ جھنم میں نہ جلے اور شفاعت کی رحمت اس کی وجہ ہے، تاہم شفاعت ہے کیا ؟
خبر کا کوڈ: 3515086    تاریخ اشاعت : 2023/10/11

قرآنی سورے/ 101
ایکنا تھران: قیامت کی نشانیوں می سے ایک زمین کا بکھر جانا ہے یہانتک کہ پہاڑ روئی کے گالوں کی طرح نرم ہوکر بکھر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514687    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

امام علی (علیه السلام): جنت عمل سے ملتی ہے آرزو سے نہیں. غررالحکم و دررالکلم، صفحه 350 حدیث 4355
خبر کا کوڈ: 3504352    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان نے انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے : جنت البقیع ہمیں رسول خدا (ص)، ان کی آل پاک (ع) اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3335376    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ:8شوال 1344ہجری کا دن تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے جب جنت البقیع میں اہل بیت اور اصحاب رسول (ص) کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3334976    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں پاکستان سمیت امریکا اور یورپ میں مجالس عزا اور آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرے ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3332551    تاریخ اشاعت : 2015/07/25